جماعت اسلامی رہنمائوں کا ڈاکٹر مبین اختر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

منگل 30 اپریل 2024 20:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) جماعت اسلامی سندھ کے قائم مقام امیر کاشف سعید شیخ ،سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے ممتاز ماہر نفسیات ڈاکٹر مبین اختر کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں