پاک بحریہ کے فلوٹیلا کی کثیرالملکی مشق ’’ گلف شیلڈ I-‘‘ میں شرکت
پیر 9 اپریل 2018 19:03
(جاری ہے)
مشق کا دوسرا مرحلہ سعودی عرب کے پانیوں میں منعقد ہوا ۔
اس مرحلے کے دوران مشق میں شریک ممالک کی بحری افواج کے مابین مشترکہ آپریشنز کرنے کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کے لیے غیر روایتی جنگ ، ساحلی دفاع، فضائی دفاع اور سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کی مختلف مشقیں کی گئیں۔پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم ایجنسی کے جہازکے علاوہ امریکہ ،بحرین، ترکی ،سعودی عرب،کویت اورمتحدہ عرب امارات کے جہازوں نے بھی مشق میں حصہ لیا۔جبیل بندرگاہ پر قیام کے دوران سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیرجناب عز ت مآب وائس ایڈمرل (ریٹائرڈ) خان ہشام بن صدیق نے پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ٹیپو سلطان پر ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں رائل سعودی نیول فورسز کے اعلیٰ افسران بشمول رائل سعودی نیول فورسز کے ایسٹرن فلیٹ کمانڈر، ریئر ایڈمرل فہد علی ال فرقان اور مشق گلف شیلڈI-میں شریک ممالک کے افسران اور جوانوں نے بھر پور شرکت کی۔مشق میں پاکستان کی دیگرمسلح افواج کی معقول تعداد میں شرکت کے علاوہ سمندر میں آپریشن انجام دینے والے پاک بحریہ کے یونٹس( جن پر ہیلی کاپٹر ز بھی موجود تھی) ،لانگ رینج میری ٹائم پٹرول ایئر کرافٹ، اسپیشل فورسزاور پاک میرینز کی شرکت مشق میں حصہ لینے والے ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے سلسلے میں حکومتِ پاکستان کی پالیسی کی واضح مظہر ہے۔مشق میں پا ک بحریہ کی شرکت خطے میںفروغِ امن کے لئے مشترکہ مقاصد کے حصول اور میری ٹائم سکیورٹی کو مزیدمضبوط بنانے کے لیے عالمی سطح پرپاک بحریہ کی پالیسی کی بھی عکاس ہے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار