لاپتہ پاکستانیوں کی عدم بازیابی حکومت، عدلیہ اور سیکورٹی اداروں کی ناکامی ہے،مولانا محمد یوسف سلفی
منگل 17 اپریل 2018 17:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جسٹس جاوید اقبال کے بیانات کولغو اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئی محب وطن و محب اسلام پاکستانی پاک آرمی پر حملہ کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا اور اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو اسے سرِ عام پھانسی دی جائے تاکہ دیگر لوگوں کو عبرت ہو لیکن ایسے دہشت گردوں کی آڑ لے کر کسی پاکستانی شہری کو ماروائے عدالت قتل یا غائب کرنا یا اسے ہراساں کرنا کسی بھی قانون کے تحت جائز نہیں ہے ۔
اجلاس میں ایک قرارداد کے ذریعے عافیہ صدیقی کی رہائی اور عتیق بیگ کے قاتل کرنل جوزف کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا گیابصورت دیگر جمعیت اہلحدیث ملک گیر احتجاج کرے گی۔ اجلاس سے مولانا اختر محمدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار اسلامی ریاست ہے جہاں پر کوئی قانون و آئین قر آن و سنت سے ہٹ کر نہیں بنایا جا سکتا ہے ۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام ملکی قوانین کو قر آن و سنت کی روشنی میں از سرنو مرتب کیا جائے ۔ اجلا س سے اہلحدیث یوتھ فور س کے ناظم حافظ حنیف سلفی، مولانا معاویہ سلیم، زاہد سلفی، مولانا بلال سلفی، حافظ ابو بکر ، قاری عبد الرزاق اور دیگر علمائے اکرام نے بھی خطاب کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار