جی ڈی اے نے حسنین مرزا کو سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا

منگل 14 اگست 2018 22:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2018ء) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سندھ نے بدین سے منتخب رکن سندھ اسمبلی حسنین مرزا کوسندھ اسمبلی میں جی ڈی اے کے پارلیمانی لیڈرمقررکردیا ہے وہ سندھ اسمبلی کے پارلیمانی فورم پر جی ڈی اے کی نمائندگی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں