میئر کراچی شہریوں کے معاشی قتل عام پر تلے ہوئے ہیں ، قاری محمدعثمان
ایمپریس مارکیٹ کو ماڈل بنانے کے علاوہ دیگر علاقوں میں ناجائز تجاوزات کے نام پر آپریشن کن مقاصد کے حصول کیلئے کیا گیا ہے، صوبائی نائب امیرجے یوآئی
جمعرات 13 دسمبر 2018 22:14
(جاری ہے)
تھا لائٹ ہاؤس ، لیمارکیٹ ،بڑا بورڈ، سہراب گوٹھ ،شیرشاہ ،بنارس سمیت دیگر شہری آبادیوں اور عام مارکیٹوں کو اجاڑ نے کا نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ پورے شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کرنے کا اگر پروگرام بن ہی گیا ہے تو اسکی کوئی معقول وجہ ہوگی ورنہ ظلم اتنا ہو جسے برداشت کیا جاسکے۔ قاری محمد عثمان نے کہا کہ اگر میئر کراچی کو 30 سال پرانا کراچی بنانا چاہتے ہیں تو تب بھی موجودہ تباہی کراچی کو 50 سال پیچھے لے جائے گی ،ورنہ جس نقشہ پر شہر بھر میں کاروائی کی جارہی ہے وہ نقشہ کراچی کو چند لاکھ کی آبادی کا شہر بنادے گا۔ انہوں نے کہا کہ میئر کراچی کی ظالمانہ کاروائی سے ایک بار پھر کراچی میں عصبیت اور لسانیت کی بو آرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے بڑے تاجروں ،چھوٹے تاجروں اور دوکانداروں کوعام مارکیٹوں میں ہونے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنا ہوگی ورنہ اس ظلم سے پورا کراچی متاثر ہوگا۔ قاری محمد عثمان نے کہا کہ تجاوزات کی آڑ میں ہونے والے آپریشن میں ہر علاقے میں مختلف شکلوں مافیا سرگرم ہوگئے ہیں ۔کے ایم سی کے ماتحت افسران ایڈ منسٹریشن کے اہلکاروں کی چاندی ہوگئی ہے۔ انہوں مطالبہ کیا کہ تجاوزات کی آڑ میں جاری آپریشن کو فوری طور پر روک کر متبادل انتظامات اور اب تک ہونے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
ڈپٹی میئر کراچی کا 9مئی کے پرتشدد واقعات پر پاک فوج کے شہدا ء پر فخر کا اظہار
پیپلز پارٹی کے تحت چلنے والی بلدیہ عظمی سندھ حکومت کی مدد سے تمام ٹاؤنز میں کام جاری
دنیا اکنامک گلوبلائزیشن کی جانب بڑھ رہی ہے، چینی قونصل جنرل
سپر ہائی وے پر بڑے قبرستان کی دیوار توڑ کر قبضے کی کوشش
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
میٹرک امتحانات کے پیپر آؤٹ ہونا تعلیم کا جنازہ نکالنے کے مترداف ہے،پاسبان
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
ادارہ ترقیات کراچی کے زیر اہتمام اکاؤنٹ آفیسر بکس فنانس اینڈ اکاؤنٹس ارشد افتخار صدیقی کی ریٹائرمنٹ ..
کراچی؛ جھگڑے میں فائرنگ سے 3کیبل آپریٹر بچوں کا باپ ہلاک
پاکستان تحریک انصاف حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کی اراکین اسمبلی کی جانب سے نو مئی واقعے پر سندھ اسمبلی ..
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا