سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ،سندھ بھر میں خلاف ضابطہ ہزاروں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی گئی

جمعہ 17 جنوری 2020 23:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2020ء) سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سندھ بھر میں خلاف ضابطہ ہزاروں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی۔

(جاری ہے)

منسوخ کردہ زمین 30 سال لیز پر دی گئی تھی۔ محکمہ لینڈ یوٹیلائیزیشن کی جانب سے لیز منسوخ کرنے کا آرڈر جاری کردیا گیا۔ لیز لینڈ,پولٹری,زراعت,بارانی,اور ڈیری فارمنگ کیلئے دی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں