آذربائیجان ایئرلائن کا پاکستان کیلئے پروازوں کے شیڈول میں اضافے کا اعلان
جمعرات 28 مارچ 2024 16:02
(جاری ہے)
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق آذربائیجان ایئر کا باکو سے کراچی کے درمیان 18 اپریل سے پہلی پرواز چلانے کا امکان ہے، آذربائیجان ایئرلائن کو کراچی کے روٹ پر پروازیں چلانے کی اجازت دے دی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ آذربائیجان ایئرلائن اجازت ملنے کے بعد اب باکو سے کراچی کے درمیاں براہ راست پروازیں چلائے گی، آذربائیجان ایئرلائن کے لیے پاکستان میں کراچی تیسرا روٹ ہوگا جس پر پروازیں چلائی جائیں گی۔یاد رہے اس وقت آذربائیجان ایئر لائن اسلام آباد اور لاہور شہر کے لیے پروازیں جاری رکھے ہوئے ہے، حکومت نے گزشتہ سال آذربائیجان کو ایئر سروس معاہدے کے تحت پاکستان کے لیے پروازیں چلانے کی اجازت دی تھی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قبلہ اول کیلئے شہادتوں کی تاریخ رقم کرنا امت مسلمہ کا طرہٴ امتیاز ہے، مفتی نذیر جان نعیمی مجددی
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
توانائی بحران کی موجودگی میں معاشی بحالی ناممکن ہے،میاں زاہد حسین
کراچی، لانڈھی خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، شوروم مالک کا بیان ریکارڈ
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
میئر کراچی نے کے ایم سی کی بسوں کو چلانے کا عندیہ دے کر کراچی کے عوام کے دل جیت لئے،رضوان احمد فکری
سول سوسائٹی باہم متحد ہو کر معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتی ہے،عافیہ موومنٹ
کراچی میں بچوں کے مبینہ اغوا اور پراسرار لاپتہ ہونے کے واقعات میں خطرناک اضافہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ، جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا