وزیراعلی سندھ سے سید سردار شاہ کی ملاقات

ہفتہ 27 اپریل 2024 23:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2024ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے صوبائی وزیر تعلیم و معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ نے ہفتہ کو وزیر اعلی ہاؤس Vکراچی میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات کی روشنی میں وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو اپنے محکموں کے بارے بریف کیا۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں