جشن آزادی ایتھلیکٹس فیسٹیول پروگرام‘ فاطمہ سمیر اور سجاد نے میدان مار لیا
بدھ 15 اگست 2018 17:57
(جاری ہے)
مہمان خصوصی اکائونٹس آفیسر عبدالشکور میمن نے اپنے خطاب میں کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارق مستقبل کے معمار ہیں آپ چاہے جس فیلڈ میں ہوں پاکستان کی حمیت عزت اور وقار کو ملحوظ و خاطر رکھیں۔
آج جشن آزادی کا دن ہے اس موقع پر خوشیوں کے ساتھ ساتھ ان لاکھون شہیدوں کو بھی یاد رکھیں جنہوں نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر ہمیں پاکستان دیا۔اپنی محنت اور انتھک جدوجہد سے پاکستان کی بقاء اور سلامتی کی جدوجہد کرتے رہیں۔ بعد ازاں مہمان خصوصی عبدالشکور میمن نے فاتح کھلاڑیوں میں میرٹ سرٹیفکیٹ‘ٹرافیز اور میڈلز کے ساتھ ساتھ نقد انعامات بھی تقسیم کئے۔ سیکریٹری کراچی ایتھلیٹکس اور ایس ایس بی کے کوچ محمد عمیر خان نے بھرپور تعاون کرنے پر سیکریٹری اسپورٹس نیاز علی عباسی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ محکمہ کھیل مستقبل میں بھی ہم سے اپنا تعاون جاری رکھے گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی