آل ملیر ڈاکٹر محمد طاہر بلوچ فٹ بال یادگاری ٹورنامنٹ، صاحبداد محمڈن، ملیر محمڈن، اسلم الیون اور عمر اسٹار کوارٹر فائنل میں داخل
پیر 19 نومبر 2018 16:45
(جاری ہے)
ملیر محمڈن کے فہد نے دو جبکہ کیپٹن عارف نے ایک گول اسکور کیا۔ تیسرے میچ میںشائقین فٹ بال کو مشہور و معروف اسلم الیون اور ملیر ریڈ کی ٹیموں کا معرکہ دیکھنے کو ملا جس میں اسلم الیون نے سخت مقابلے کے بعد ملیر ریڈ کو ایک صفر سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
فاتح ٹیم کا واحد گول کھیل کے پہلے ہاف کے پندرہویں منٹ میں اسٹار فارورڈ رحیم نے اسکور کیا جبکہ ملیر ریڈ نے گول برابر کرنے کی انتھک کوشش کی لیکن کئی یقینی گول ضائع کئے اور ان کے فاورڈ ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔ ٹورنامنٹ کے سلسلے کا چوتھا پری کوارٹر فائنل میچ عمر اسٹار اور ملیر یونین کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جو مقررہ وقت تک برابر رہا اور بالآخر عمر اسٹار نے مضبوط حریف ملیر یونین کو پنالٹی ککس پر شکست دے دی اور اس طرح میزبان کلب ملیر محمڈن سمیت صاحبداد محمڈن، اسلم الیون اور عمر اسٹار کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں جس پر شائقین فٹ بال کو سخت مقابلوں کی توقع ہے جبکہ آج پہلے کوارٹر فائنل کا میدان گل بلوچ اور قذافی گرین کی ٹیمیں سجائیں گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار