کسی بھی ٹیم کو آسان حریف نہیں سمجھتے ہیں، ہر میچ کے حوالے سے علیحدہ طریقے سے سوچنا پڑ رہا ہے، بابر اعظم
ہفتہ فروری 23:33

(جاری ہے)
بابر اعظم نے کہا کہ مثبت انداز سے حالات کے مطابق کرکٹ کھیلی ہے۔میچ فنشر بننے سے حوصلہ بڑھ جاتا ہے۔بابر اعظم نے اعتراف کیا کہ وکٹ پر بولنگ زیادہ بہتر ثابت نہیں ہورہی ہے۔کراچی کنگز کے ساتھ اپنی وابستگی سے متعلق بابر اعظم نے کہاکہ پانچواں سال ہے کہ کراچی کنگز کے ساتھ ہوں۔اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی آمد سے متعلق بابر اعظم نے کہا کہ خوشی ہے کہ 50 فیصد شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت ملی ہے۔انھوں نے کہا کہ جب زیادہ تعداد میں شائقین آئیں گے تو ہمیں بھی مزہ آئے گا۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی ٹیم کو آسان حریف نہیں سمجھتے ہیں، ہر میچ کے حوالے سے علیحدہ طریقے سے سوچنا پڑ رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فواد چودھری وزارت اطلاعات کا قلمدان نہیں لینا چاہتے تھے
-
وزیراعظم نے کابینہ میں تبدیلیوں کی انوکھی گورننس متعارف کرائی ہے،سراج الحق
-
دیامربھاشا ڈیم کی سائٹ دریائے سندھ پر کیبل وے برج ٹو کو آپریشنل کردیا گیا
-
حماد اظہر کی زیر صدارت اجلاس ،پاور سیکٹر میں اصلاحات پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پیر نورالحق قادری سے مصری سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
وزیر داخلہ شیخ رشید نے سوشل میڈیا بند کرنے پر معذرت کرلی
-
کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جمیل احمد کے 2 ملازم بھائیوں پر ایم این اے کو دھمکیاں دینے ، رقم واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج
-
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 مریض انتقال کرگئے
-
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا ایک روزہ دورہ سکھر ،سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے
-
وزیراعظم عمران خان کی سکھر آمد ،انتظامیہ حرکت میں آگئی ،صفائی عملے کی دوڑیں لگ گئیں
-
سکھر حیدر آباد موٹروے جلد تعمیر ہو گا،اسدعمر کی یقین دہانی
-
گزشتہ 24گھنٹوں میں 3مریض انتقال کرگئے ،561نئے کیسز رپورٹ اور404افراد صحتیاب ہوئے ہیں ، وزیراعلی سندھ
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.