پاکستان کی فتح، کراچی کی نجی یونیورسٹی میں چھٹی

پیر 25 اکتوبر 2021 12:12

پاکستان کی فتح، کراچی کی نجی یونیورسٹی میں چھٹی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت سے شاندار فتح کی خوشی میں کراچی کی سر سید یونیورسٹی نے طلبہ اور اساتذہ کو چھٹی دے دی۔

(جاری ہے)

رجسٹرار کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاکستان کے تاریخ ساز میچ جیتنے کی خوشی میں 25 اکتوبر بروز پیر یونیورسٹی بند رہے گی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں