کرک ، لوا غر انسٹی ٹیوٹ آف میڈ یکل سا ئنسز میں الوا دعی پارٹی

منگل 13 نومبر 2018 14:26

کرک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) لوا غر انسٹی ٹیوٹ آف میڈ یکل سا ئنسز میں الوا دعی پارٹی کے حوالے سے پر وقار تقریب کاانعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک کے چیف سر جن ڈاکٹر رضوان خٹک کی بطور مہمان خصوصی جبکہ ڈاکٹر قدوس‘ڈاکٹر اکرم اور ڈاکٹر سا جد کی خصوصی شر کت کی۔طلباء نے غز لیں,خا کے اور نظمیں پیش کر کے محفل کو چار چاند لگا دیئے۔چیف سر جن ڈاکٹر رضوان خٹک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ٹیکنیشنز ڈاکٹروں کے ہا تھ پا ئوں ہیں ‘ان کے بغیر خد مت خلق نا ممکن ہے‘ لواغر میڈیکل انسٹی ٹیوٹ نے بہتر ین کار کر دگی کی بدو لت پو رے صو بے میں کرک کا نام روشن کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں