کرکٹرعماد وسیم نے ریٹا ئرمنٹ واپس لے لی

ہفتہ 23 مارچ 2024 22:14

کرکٹرعماد وسیم نے ریٹا ئرمنٹ واپس لے لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2024ء) کرکٹر عماد وسیم نے ریٹا ئرمنٹ واپس لے لی۔ ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کرتے ہوے کرکٹر نے کہا کہ پی سی بی آفیشل سے ملاقات کے بعد فیصلہ بدلنے پر غور کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا مجھے یہ اعلان کر کے خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے لئے دستیاب ہوں ۔ انہوں نے کہا ملک کے لئے اعززات لانے کے لئے اپنا بہترین کھیل پیش کروں گا۔

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں