محکمہ صحت کی کروڑوں روپے کی ایمبولینسزہسپتال انتظامیہ کی غفلت کاشکار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 دسمبر 2017 20:25

کندھ کوٹ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔21دسمبر2017ء) : کندھ کوٹ  سول  ہسپتال میں محکمہ صحت کے کروڑوں روپے کی ایمبولینسز ہسپتال انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے ڈوب رھے ھیں۔مرمت کے بھانے لاکھوں روپے کی بجٹ کا کوئی عطا پتا نھیں کندھ کوٹ سول  ھسپتال کی چار دیواری کہ اندر اور باھر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے دیئے گئے مختلف اوقات میں ایمبولینسز اور چھوٹی گاڑیاں دس سے زائد ناکارھ قرار دیکر لاوارثوں کی طرح کچرہ کی ڈھیرمیں  پھنک  دیئے گئے . جب کہ چار بڑی ایمبولنسیں ایک چھوٹی اور چھ سوزکی گاڑیاں ھسپتال کہ مختلف حصوں میں چھپا کر کھڑی کی گئیں .اس موقع پر شھر کے سماجی کارکن کامریڈ عباس باجکانی ۔

اشوک کمار سمیت و دیگر نے ڈی ایچ او کی کرپشن کی شکایات کے ڈھیر لگا دیئے۔

(جاری ہے)

تو دوسری جانب سے  ھسپتال ذرائع کا کھنہ ھے کہ چار بڑی ایمبولینس کے اوپر ایک لاکھ اگر خرچہ کیا جائے تو قابل استعمال ہو سکتی ہیں لیکن ھسپتال انتظامیہ کی جانب سے مختلف اوقات میں مرمت کے نام پر گزشتہ کئیے برسوں سے لاکھوں رپئے کے جالی بلز نکالی جانے کا۔سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ ھسپتا ل کہ قابلے اسٹعمال امبولینسزکے ٹائرز ۔سیٹیں اور قیمتی سامان بھی چوری ھوتے رھے لیکن ھسپتال انتظا میہ صرف تماشہ دیکھتی رھی اس سلسلسے میں جب ڈی۔ایچ او کشمور  سے  رابطہ کیا  گیا تو تفصیل بتانے سے  انکار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں