الیکشن کمیشن نے ایس ایم ایس کے ذریعے ووٹرزاور ان کے پولنگ اسٹیشنوں کی معلومات کی سہولت کا آغازکردیا

اتوار 22 جولائی 2018 12:40

قصور۔22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایس ایم ایس کے ذریعے ووٹرزاور ان کے پولنگ اسٹیشنوں کی معلومات کی سہولت کا آغازکردیاجس کے تحت کوئی بھی ووٹر اپنا شناختی کارڈ نمبرلکھ کر 8300پر ایس ایم ایس کرکے اپنے ووٹ قومی وصوبائی اسمبلی کا حلقہ او رپولنگ اسٹیشن کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار الیکشن کمیشن قصورکے ذرائع نے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں