قصور،ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت نے ننھے بچے کی جان لے لی

بدھ 17 اپریل 2024 18:37

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2024ء) قصور کے نواحی علاقے سٹی پتوکی میںٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت نے ننھے بچے کی جان لے لی ۔

(جاری ہے)

لاہور والا اڈا پتوکی میںچار سالہ منیب اپنے چاچو کے ساتھ روڈ کراس کررہا تھاکہ ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالہ بے قابو آیا اور ننھے بچے کو روندتے ہوئے آگے نکل گیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور چند منٹ بعد موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔پولیس تھانہ سٹی پتوکی ٹریکٹر ٹرالہ قبضہ میں لیکر مصروف تفتیش ہے ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں