وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
منگل 30 اپریل 2024 17:15
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ 2022 میں آنے والے شدید بارشوں کے باعث سیلاب نے 40482 اسکولوں میں سے 18808 منہدم جبکہ 12305 اسکولوں کو جزوی نقصان پہنچا، جس سے بچوں کی تعلیم شدید متاثر ہوئی ہے۔
انہوں نے اسکول کی نئی عمارتوں کی تعمیر کے لیے ڈونر ایجنسیوں سے تعاون حاصل کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔سفیر نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دلایا کہ وہ اسکولوں کی تعمیر نو کے حوالے سے یورپی حکام سے بات کریں گی۔ اجلاس میں گرڈ سے دور رہنے والوں لوگوں کو سولر پینلز کی فراہمی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور میں ضرورت مندوں کو سولر پینل فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے وزیراعلیٰ سندھ کو اس منصوبے کے لیے اپنی پھرپور سپورٹ کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مفاہمت کے ذریعے مسائل حل اور ایک دوسرے کی بات سننے اور برداشت کرنے کی ضرورت ہے ۔نثارکھوڑو
کراچی کی اہل حدیث مساجد میں 18، 19 مئی کو قرآنی، روحانی اور اصلاحی پروگرامز کا انعقادہوگا
سلیم بیکیا پاکستان میمن فیڈریشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین منتخب
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
تمباکو کی کھپت کو کم کرنے کا موثر طریقہ تمباکو مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے،ڈبلیو ایچ او
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
کراچی، شہریوں کو ڈومیسائل گھر بیٹھے آنلائن دو روز میں ڈلیور کرنے پر غور
حیدرآباد ایئرپورٹ کی فوری بحالی کیلیے ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں آواز اٹھا دی
سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کی ہدایت کردی
پولیس کا بے قصور ٹیچر کے فلیٹ پر نصف شب کو دھاوا، 80 سالہ ماں اور بچوں کو سڑک پر پھینک دیا
سابق آئی جی سردار عبدالمجید دستی کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
اہل سندھ مینڈیٹ چوروں کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد کیلئے پر عزم ہیں، مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی
-
پاکستان نے بھارتی قیادت کے جارحانہ بیانات مسترد کر دئیے، دفتر خارجہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100 انڈکس نے 75ہزارپوائنٹس کی ایک اورنفسیاتی حدکوعبورکرلیا
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک اور صحت دوست پروگرام ، شہر اولیاء میں کلینک آن وہیلز منصوبے کا آغاز کر دیا گیا
-
پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
راجہ پرویزاشرف نے این اے 127 میں بلاول بھٹوزرداری کی شکست کے اسباب جاننے کے لیے 3 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
پاکستانی پوری دنیا میں ذہانت اور محنت میں کسی سے کم نہیں ہیں، احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان
-
ایف بی آر کی تاجردوست سکیم کے حوالہ سے ٹریڈ یونینز کے نمائندوں کو متفقہ تجاویز ایک ہفتہ کے اندر پیش کرنے کی ہدایت
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کی سب کمیٹی کا ا جلاس
-
دنیا کے 13 ممالک کے وزرائے خارجہ کا رفح پر زمینی حملہ روکنے کے لئے اسرائیل کو خط
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی