ڈپٹی کمشنر خیرپور (آج) ٹائیفائیڈ مہم کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کرینگے

پیر 7 اکتوبر 2019 16:10

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اکتوبر2019ء)ضلع خیرپور میں ٹائیفائیڈ سے بچائو کی ویکسین مہم 11سی24نومبر 2019تک جاری رہیگی، اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد نعیم سندھو 8اکتوبر بروز منگل شام کو 5بجے اپنے آفس کے دربار ہال میں اہم اجلاس کی صدارت کرینگے۔

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں