خیر پور، مدرسے میں استاد کا کمسن طالب علم پر تشدد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

منگل 31 اگست 2021 13:49

خیر پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2021ء) خیرپور کے علاقے ٹھری میرواہ کے مدرسے میں مبینہ طور پر استاد نے کمسن طالب علم کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

استاد نے مبینہ طور پر بچے کو زنجیروں سے باندھ کر اس پر تشدد کیا۔پولیس نے استاد کو حراست میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں