طلبہ میں تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کیلئے خانیوال پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائنسی نمائش کا انعقاد

منگل 30 اپریل 2024 20:42

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2024ء) طلبہ میں تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کیلئے خانیوال پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائنسی نمائش کا انعقاد کیا گی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے سائنسی نمائش کا معائنہ کیا اور ،طلبہ کی صلاحیتوں کو سراہا۔ نمائش میں اری گیشن،سولر انرجی سسٹم،ماحولیاتی آلودگی خاتمہ کیلئے اقدامات بارے پراجیکٹس میں طلبہ نے فنی و ذہنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جبکہ

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں