صدر پاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی 13ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی
ہفتہ 18 مئی 2024 22:47
(جاری ہے)
حاکم علی زرداری اپنے قبیلے کے سردار اور معروف سیاستدان تھے وہ 1965ء کے بلدیاتی الیکشن میںنواب شاہ کے ضلعی ناظم منتخب ہوئے بعدازاں وہ میر پور خاص کے ڈپٹی میئر بھی بنے انہوں نے 1970ء میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا او رکامیاب ہوئے ان کا شمار ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔
حاکم علی زرداری 1988ء اور 1993ء میں ممبر قومی اسمبلی بنے 1988ء میںمحترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے دور حکومت میںحاکم علی زرداری پبلک اکائونٹ کمیٹی کے چیئرمین بنے۔سابق صدر پروزیر مشرف کے دور حکومت میں انہیں جیل بھجوا دیا گیا بعد ازاں علالت کے باعث انہیں پمز اسلام آباد میں داخل کروا دیا گیا جہاں وہ24مئی 2011ء کو81برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔متعلقہ عنوان :
خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تحصیلدار جہانیاں کا تبادلہ ہوئے ایک ہفتہ بیت گیا نیا تحصیلدار تعینات نہ ہوسکا
خانیوال، ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے عید سے قبل گرانفروشوں کیساتھ سختی کیساتھ نمٹنے کا عندیہ دے دیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میںچائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن(کل) 12جون بدھ کو منایا جائے گا
اردو ادب کے عظیم شاعر و مزاح نگار ابن انشاء کا 97 واں یوم پیدائش 15جون کو منایا جائے گا
جاوید میاندادکی 67 ویں سالگرہ (کل) 12جون بدھ کو منائی جائے گی
چیئرمین سینیٹ سیّد یوسف رضا گیلانی کی72ویں سالگرہ کل اتوار کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون عطیہ کرنے والوںکا عالمی دن14جون کو منایا جائے گا
پاک فوج کے جوان سوار محمد حسین شہید کا75واں یوم پیدائش18جون کو منایا جائے گا
دنیا بھر میںبرین ٹیومر (دماغی رسولی) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایاجائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سمندرکے تحفظ کاعالمی دن کل منایا جائے گا
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی بارہویں برسی 13جون کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میںچائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن 12جون کو منایا جائے گا
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم ڈائیلاگ چاہتے ہیں لیکن کرپٹ سسٹم کے بینیفشری رکاوٹ پیدا کررہے
-
پہلی بار پاکستان 4 ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا
-
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے عمرایوب کے ساتھ پولیس گردی کے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
پاکستان کو ضرورت کے مطابق آئی ایم ایف سے قرضہ ملنا مشکل ہے
-
امریکہ، پاکستان کا اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں بہتری کے لیے بین الاقوامی اجلاس
-
عمر ایوب کے ساتھ سرگودھا میں پولیس گردی ہوئی، پنجاب میں کیا مارشل لاء نافذ ہے؟
-
رواں برس معمول سے 35 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
نوازشریف کی نریندر مودی کو تیسری باروزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
-
وزارت منصوبہ بندی نے آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کے ہدف کی منظوری دے دی
-
زرعی اراضی کا غیرضروری کمرشل استعمال ریگولرائز کرنے کی تجاویز پرغور
-
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن
-
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں ٹربیونل جج تبدیل کرنے کی منظوری دے دی