اردو اور پنجابی کے معروف شاعر منیر نیازی کا 96 واں یوم پیدائش 9 جنوری منگل کو منایا گیا

منگل 9 اپریل 2024 20:39

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2024ء)اردو اور پنجابی کے معروف شاعر منیر نیازی کا96واں یوم پیدائش9جنوری منگل کو منایا گیا۔ شاعری میں جداگانہ اسلوب رکھنے والے منیر نیازی 9 اپریل 1928ء کو ضلع ہشیار پور میں پیدا ہوئے۔

(جاری ہے)

منیر نیازی کے اردو شاعری کے تیرہ، پنجابی کے تین اور انگریزی کے دو مجموعے شائع ہوئے۔ ان کے مجموعوں میں بے وفا کا شہر، تیز ہوا اور تنہا پھول، جنگل میں دھنک، دشمنوں کے درمیان شام، سفید دن کی ہوا، سیاہ شب کا سمندر، ماہ منیر، چھ رنگین دروازے، چار چپ چیزاں، رستہ دسن والے تارے، آغاز زمستان، ساعت سیار اور کلیات منیر شامل ہیں۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں