میجر شبیر شریف شہید کا 81 واں یوم پیدائش ،مرکزی چیئرمین محبان وطن پارٹی کی طرف سے دعائیہ تقریب کا انعقاد

پیر 29 اپریل 2024 23:08

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) میجر شبیر شریف شہید کا 81 واں یوم پیدائش مرکزی چیئرمین محبان وطن پارٹی کی طرف سے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔گزشتہ پاک فوج کے بہادر سپوت نشان حیدر کا فوجی اعزاز پانے والے میجر شبیر شریف شہید کا 81 واں یوم پیدائش منایا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مرکزی چیئرمین محبان وطن پارٹی پاکستان پیر میاں محمد حیات شاہ کھگہ کی طرف سے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے شہید کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا ،پیر میاں محمد حیات شاہ کھگہ نے کہاکہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر اور فخر ہیں ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔\378

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں