یوم آزادی کے موقع پر سول ہسپتال کھاریاں میں داخل مریضو ں میں تحصیل انتظامیہ کھاریاں کی جانب سے فروٹ تقسیم کیا گیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 14 اگست 2015 21:27

کھاریاں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء ) یوم آزادی کے موقع پر سول ہسپتال کھاریاں میں داخل مریضو ں میں تحصیل انتظامیہ کھاریاں کی جانب سے فروٹ تقسیم کیا گیا اس موقع پر ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ،اے سی افشاں رباب ،ایم ایس ڈاکٹر فاروق بنگش ،حاجی اسلم خاں ،ٹی ایم او ملک شفقت منیر ،ٹی او آر تنویر عباس گجر ،سی ای او شیخ وجاہت حفیظ صدیقی اوردیگر بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :

خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں