پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
پیر 29 اپریل 2024 15:30
(جاری ہے)
یہ کمیٹی اس امر کو یقینی بنائے گی کہ سپورٹس سٹی میں جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کو تیزی سے مکمل کرے اور ان پراجیکٹس کی ادائیگیوں کو یقینی بنائے تاکہ نارووال سپورٹس سٹی کو تمام تر کھیلوں کیلئے جلد از جلد اوپن کیا جاسکے۔
اس موقع پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کی جانب سے نارووال سپورٹس سٹی میں موجود سکواش و بیڈمنٹن ہالز،باسکٹ بال،کرکٹ،فٹبال، اور ہاکی گرانڈز اور سپورٹس سٹی کے ہاسٹلز کی بحالی کے کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کے حوالے سے ایگزیکیوٹنگ ایجنسیز کو ہدایات دی گئیں۔علاوہ ازیں سپورٹس سٹی میں کبڈی گرانڈ بنانے اور بجلی سمیت تمام تر معاملات جلد مکمل کرنے کی ہدایات کی گئیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ آئندہ سال ساوتھ ایشن گیمز کے انعقاد سے پہلے نارووال سپورٹس سٹی کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق تیار کرنا ہوگا۔کرکٹ گراونڈ کو از سر نو تیار کریں تاکہ ہم اگلے سیزن میں فرسٹ کلاس کرکٹ کے میچز اس گراونڈ میں کروا سکیں۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ میں ہر ہفتے نارووال سپورٹس سٹی کا دورہ کروں گا اور ایگزیکیوٹنگ ایجنسیز کی پرفارمنس کو میں بذات خود مانیٹر کروں گا۔بعد ازاں وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کی جانب سے نارووال سپورٹس سٹی کا تفصیلی دورہ بھی کیا اور میڈیا سے گفتگو بھی کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے انکا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کا ویژن ھے کہ ہم کھیلوں کو فروغ دیں۔اگلے سال پاکستان ساوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا اور اس سے پہلے ہم قومی سطح پر نیشنل گیمز کا انعقاد کرنا چاھتے ہیں تاکہ مقامی کھلاڑیوں کو تیاری کا موقع مل سکے۔نارووال سپورٹس سٹی جو پچھلی گورنمنٹ کی غیرذمیدارانہ پالیسیز کی بھینٹ چڑھا اب ھم چاھتے ہیں کہ اس سٹیڈیم کو ساوتھ ایشن گیمز سے پہلے بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کریں۔نارووال سپورٹس سٹی میں تمام کھیلوں کے کوچز پورا سال موجود رہیں گے تاکہ ہمارے ٹیلینٹڈ کھلاڑیوں کو بین الاقوامی معیار کی تربیت فراہم ہو سکے اور وہ انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کا پرچم بلند کرسکیں۔نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ سول ڈیفنس ہنگامی صورتحال سے نپٹنے کیلئے سکولز اور کالجز میں تربیت فراہم کر رہا ہے،عاصم ریاض واہلہ
نارووال ،صحت کی دستک آپ کی دہلیز پر کلینک ان وھیلز کا افتتاح
ڈپٹی کمشنر نارووال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کااجلاس منعقد
مقررہ نرخ پر روٹی اور نان کی فروخت ہر صورت یقینی بنائی جا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنرنارووال کی زیر صدارت ایکسیڈنٹ ری ویو کمیٹی کا اجلاس
گندم کی سرکاری خریداری ،کسانوں کے مطالبات کے حل کے لیے 16مئی کو لاہور میں مارچ کیا جائیگا ‘ نور الٰہی ..
خاتون نے ہسپتال لے جاتے ہوئے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیدیا
نارووال، یکم جنوری سے30اپریل تک گرانفروشوں کو 78لاکھ85ہزار روپےجرمانہ کیاگیا
ڈپٹی کمشنرسیدحسن رضا کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس
وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی احکامات کے تحت ضلع بھرمیں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کریک ڈاون ..
ڈپٹی کمشنرسیدحسن رضا کی بھٹہ خشت مالکان کو بھٹے ایک ہفتے کے اندراندرفوری طورپرزگ زیگ ٹیکنالوجی پر ..
روٹی اورنان کے مقررہ ریٹس اور اوزان پرکسی قسم کاسمجھوتہ نہ کیاجائے، ڈپٹی کمشنر
نارووال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 24 روپے کلو اضافہ
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل