ہار جیت کوئی معنی نہیں رکھتی عوام نے بھرپور ساتھ دیا ہم بے حد مشکور ہیں

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 4 نومبر 2015 21:54

کھاریاں (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔4 نومبر۔2015ء) ہار جیت کوئی معنی نہیں رکھتی عوام نے بھرپور ساتھ دیا ہم بے حد مشکور ہیں خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ(ق) کے سابق امیدوار وائس چیئرمین یونین کونسل بھگوال ملک آفتاب حسین اعوان لمے شریف نے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عوام نے ہم پر اعتماد کرتے ہوئے کثیر تعداد میں ووٹ دیئے جو کہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے ہم ان لوگوں کے شکرگزار ہیں جنہوں نے ہمیں ووٹ دیئے ہم خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں