محترم، ماہر تعلیم پروفیسر محمد افتخار مظہر(مرحوم) کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل پڑھا گی
ذیشان حیدر بدھ 16 دسمبر 2015 20:55
کھاریاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 دسمبر۔2015ء)نوجوان کاروباری سماجی مذہبی شخصیت محمد ارشد عرفانی وبرادران کے والد محترم، ماہر تعلیم پروفیسر محمد افتخار مظہر(مرحوم) کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل پڑھا گیا اختتاجی دعا مولانا عمر حیات عطاری نے کروائی اس موقع پر کثیر تعداد میں معززین علاقہ، مذہبی، سماجی، کاروباری، علمی، ادبی شخصیات، علمائے کرام نے شرکت کی نمایاں طور پر شرکت کرنے والوں میں چوہدری اسفند اصغر، چوہدری وقاص مجید، چوہدری بشارت احمد ایڈووکیٹ، چوہدری مشتاق دھنی، محمد منیر سیٹھی، مرزا محمد فاروق، غلام مصطفی بٹ، ملک قیصر بوبی، محمد رشید صدیقی، میاں محمد صفدر، پروفیسر شیراز احمد، چوہدری بشیر سکندر، شہزاد احمد، اسد سلطان، مرزا ندیم، امجد بوبی، حکیم محمد ارشاد امین، مرزا منیر، محمد اشرف، عمران عادل خان، شیخ عمران، حاجی ریاض، عابد خاں کنگ، کیپٹن(ر) عبدالعزیز، آزاد رسول بہبلی، ملک عظیم اعوان، شہزاد احمد، ملک غضنفر خاں، طاہر سلیم، طاہر رشید صدیقی، ریاض بھٹی، شاہد بٹ، سید شفقت علی شاہ، پروفیسر ڈاکٹر اختر جلالی، قاری اختر نورانی، حافظ شفیق، قاری محمد وارث، حافظ نصیر احمد جلالی، حافظ خان محمد، حافظ محمد مختار، حافظ میاں اختر نقشبندی، مولانا مسعود احمد غازی، قاری محمد یاسر، شیر علی جلالی، محمد ثاقب عرفانی، محمد فیاض عرفانی، عطاء الٰہی، محمد ارشد عرفانی، محمد عدنان عرفانی، فیض میراں عرفانی، محمد بلال منڈیر، صوبیدار عارف حسین، مجید احمد، ملک محمد اقبال، ماجد مرزا گولڑوی، عنصر اقبال مہروی، محمد اسلام عرفانی، محمد شفیق احمد، محمد افضال، محمد حبیب، محمد ذوالفقار، محمد یاسر افتخار عرفانی، طلحہ افتخار عرفانی، محمد عامر افتخار، محمد ہارون افتخار عرفانی شامل تھے۔
خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ماسٹر پلان کے حوالے سے اجلاس
uڈپٹی کمشنر خاران ماسٹر پلان کا فزیبلٹی سٹڈی کرنے کا انعقاد
kخاران ، ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ریلی کا انعقاد
ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر خاران میں بھی ملیریا بچاؤ کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی
خاران،زمین کے تنازعے پر دوگروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق
خاران،نجی بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والی خواتین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزمان کوسزا
صوبائی وزیر خزانہ کی ہدایت پرنائب تحصیلدار محمد حسن بلوچ کاانٹر کالج گواش کی تعمیر کیلئے تجویز کردہ ..
ضلع کونسل خاران واشک کا بجٹ اجلاس، عوامی مسائل پر بحث اور ان کے حل کیلئے کوششوں پر اتفاق
کمشنر رخشان ڈویژن کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، سیلابی ریلے سے نڈی کٹائو کا جائزہ لیا
خاران ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس،ڈرگ انسپکٹر کوباقاعدگی سے میڈیکل سٹورز کامعائنہ کرنے کی ہدایت
خاران میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کی نومنتخب صوبائی وزراء کو مبارکباد
مسلم لیگ نواز کے رہنما نومنتخب صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کو وزارت کا قلمدان سنبھالنے ..
خاران سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے