صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر زر داری
پیر 29 اپریل 2024 19:56
(جاری ہے)
گورنر اور وزیر اعلیٰ نے صدر مملکت کو گلگت بلتستان کے دورے اور گلگت بلتستان اسمبلی سے خطاب کرنے کی دعوت بھی دی۔
صدر آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کی تربیت اور ہنرمندی کیلئے پروگرام شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ نوجوانوں کو مارکیٹ طلب کے مطابق قابل قدر صلاحیتوں سے لیس کیا جائے۔ صدر مملکت نے کہا کہ علاقے میں جامع اور پائیدار ترقی کے فروغ پر توجہ دینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی خود کفالت کیلئے مقامی کاروبار اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ صدر مملکت کا گلگت بلتستان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی تیز کرنے کی ضرورت ہے اور خطے کے شعبہ تعلیم اور صحت کو ملک کے دیگر علاقوں کے برابر لانے پر توجہ دینا ہوگی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سکرین سے لی جانی والی تصویر پر عدالتی عملے اور اہلکاروں سے پولیس کی پوچھ ..
وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر منظر عام پر آنے کی تحقیقات شروع
ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام آباد نے9 مئی واقعات مقدمے میں عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے آج کی سماعت براہ راست نہ دکھائے جانے پر سوال اُٹھا دیا
اسلام آباد میں نان ،روٹی کی نئی قیمتیں مقرر،اربن میں روٹی18اور رورل ایریا میں16روپے میں فروخت ہوگی
نیب ترامیم کیس، عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی کی تصویر سامنے آگئی
نیب ترمیم کیس: عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا
عمران خان کی پیشی، سپریم کورٹ یوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد میں حیران کن اضافہ
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے
بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کو نوٹس بھجوانے کی تجاویز
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سکرین سے لی جانی والی تصویر پر عدالتی عملے اور اہلکاروں سے پولیس کی پوچھ گچھ
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر منظر عام پر آنے کی تحقیقات شروع
-
ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام آباد نے9 مئی واقعات مقدمے میں عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے آج کی سماعت براہ راست نہ دکھائے جانے پر سوال اُٹھا دیا
-
اسلام آباد میں نان ،روٹی کی نئی قیمتیں مقرر،اربن میں روٹی18اور رورل ایریا میں16روپے میں فروخت ہوگی
-
ایڈیشنل سیشن جج روالپنڈی نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
نیب ترامیم کیس، عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی کی تصویر سامنے آگئی
-
نیب ترمیم کیس: عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی پیشی، سپریم کورٹ یوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد میں حیران کن اضافہ
-
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد
-
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے