خاران دو موٹر سائیکلوں میں تصادم،4 افراد جابحق، ایک بچہ زخمی

ہفتہ 3 ستمبر 2016 12:50

خاران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 ستمبر۔2016ء) خاران دو موٹر سائیکلوں میں تصادم4 افراد جابحق ایک بچہ زخمی،نامہ نگار کے مطابق خاران گواش روڈ میں گزشتہ روز دو موٹر سائیکلوں میں تیز رفتاری باعث خطرناک تصادم ہوا جس سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے،خاران میں ڈاکٹروں کی نہ موجودگی کی وجہ سے چار افراد دم تھوڑ گئے۔

(جاری ہے)

جبکہ زخمی بچے کو عدم بنیادی سہولیات کی بنا پر کوئٹہ علاج کے لیے منتقل کر دیا گیا،واضح رہے کہ گزشتہ تین ماہ میں خاران میں یہ تیسرا واقعہ ہے اور خاران ہسپتال میں سہولیات اور ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی بنا پر لوگ جان سے ہاتھ سے دھو بیٹھتے ہیں

متعلقہ عنوان :

خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں