رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 29 اپریل 2024 13:51

رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2024ء) رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی۔ علامہ آغا محمد علی موسوی کی اقتداء میں نماز جنازہ ادا؛ رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ کی جنازہ میں سیاسی و سماجی اکابرین کی کثیر تعداد کی شرکت۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں