کمشنر رخشان ڈویژن شاہ عرفان احمد غرشین کا رمضان المبارک سستا بازار اور سبزی مارکیٹ کا دورہ
جمعرات 28 مارچ 2024 11:00
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کمشنر کے ہمراہ تھے،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے رمضان المبارک سستا بازار میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا اور صفائی سمیت سیکورٹی انتظامات چیک کئے،کمشنر نے رمضان المبارک رمضان المبارک سستا بازار میں خریداری کرنے والے لوگوں سے قیمتوں کے متعلق معلومات لیں۔
کمشنر نے یوٹیلیٹی سٹورز کا بھی دورہ کیا یوٹیلیٹی سٹورز میں اشیاء کی کمی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ۔ سستا بچت بازار خاران کے قیام اور فعالی پر ضلعی انتظامیہ خاران کی کارکردگی کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ ہماری بھرپور کوشش ہے کہ ماہ صیام کے دوران لوگوں کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہرممکن رعایت ملے ۔ کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف سیکرٹری بلوچستان کے واضح ہدایات کی روشنی میں لوگوں کو ماہ صیام کے دوران ریلیف پہنچانے کا عمل جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خاران،زمین کے تنازعے پر دوگروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق
خاران،نجی بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والی خواتین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزمان کوسزا
صوبائی وزیر خزانہ کی ہدایت پرنائب تحصیلدار محمد حسن بلوچ کاانٹر کالج گواش کی تعمیر کیلئے تجویز کردہ ..
ضلع کونسل خاران واشک کا بجٹ اجلاس، عوامی مسائل پر بحث اور ان کے حل کیلئے کوششوں پر اتفاق
کمشنر رخشان ڈویژن کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، سیلابی ریلے سے نڈی کٹائو کا جائزہ لیا
خاران ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس،ڈرگ انسپکٹر کوباقاعدگی سے میڈیکل سٹورز کامعائنہ کرنے کی ہدایت
خاران میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کی نومنتخب صوبائی وزراء کو مبارکباد
مسلم لیگ نواز کے رہنما نومنتخب صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کو وزارت کا قلمدان سنبھالنے ..
ڈپٹی کمشنر خاران کی نگرانی میں طوفانی بارشوں کے دوران ریسکیو اینڈ ریلیف بہترین انداز میں جاری
بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو ،ریلیف پہنچانے کیلئے انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہوں ،رکن اسمبلی ..
تعلیمی اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ، میر شعیب نوشیروانی
ضلعی انتظامیہ واشک نے مون سون بارشوں کےحوالے سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہدایات جاری کردیں
خاران سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب