ضلعی دفتر زکو کمیٹی گجرات کے زیر اہتمام زکو ڈے کے موقع پر سیمینار و ریلی کا انعقاد کیاگیا

بدھ 20 مارچ 2024 16:44

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2024ء) ضلعی دفتر زکو کمیٹی گجرات کے زیر اہتمام زکو ڈے کے موقع پر سیمینار و ریلی کا انعقاد کیاگیا، ڈسٹرکٹ زکو آفیسر رضوان منظوردیگر افسران و سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ زکو آفیسر رضوان منظورنے کہا کہ صاحب استطاعت لوگ اپنی زکو محکمہ زکو کے ذریعے مستحقین تک پہنچائیں محکمہ زکو شفافیت کے ساتھ زکو کی رقوم مستحق افراد تک ان کے اکانٹ میں جمع کرواتا ہے جس کا مکمل ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صاحب استطاعت لوگ محکمہ زکو پر اعتماد کریں اور اپنی زکو کی رقوم محکمہ زکو کے اکانٹ میں جمع کروائیں، سیمینار کے اختتام پر آگاہی ریلی کا بھی انعقاد کیا گیا اور شہریوں میں آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے

متعلقہ عنوان :

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں