Qخضدار کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد

بدھ 11 جون 2025 21:25

%کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2025ء) خضدار کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خضدار انتظامیہ کو ایک شخص کی نعش ملی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت حمید رحمن کے نام سے کی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں