۔خضدارمیں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال میر کامران جتک کی خضدار میں دن دیہاڑے قتل قابل مذمت اقدام ہے، میراسرار اللہ زہری
جمعہ 13 جون 2025 20:40
(جاری ہے)
جن کی قتل نے علاقے میں سوگ کی فضا برپا کردی ہے۔ انہوں نیکہا مقتول کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی میرکامران جتک کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کریں۔
میر اسرار اللہ خان زہری نے مزید کہاصوبے میں بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات کو حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں حکومتی رٹ تقریبا ختم ہو چکی ہے عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں اور حکمرانوں کی بے حسی انتہا کو پہنچ چکی ہیانہوں نے کہا کہ قبائلی معتبرین سیاسی رہنماں اور عام شہریوں کو سرعام نشانہ بنایاجارہا ہیچوری، ڈکیتی اور دہشت گردی کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہو چکاہے لیکن صوبائی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیانہوں نیکہا کہ ایسا محسوس ہوتاہے کہ حکومت دہشت گردوں کے سامنے مکمل بے بس ہو چکی ہے یا پھر ان کے خلاف کوئی کاروائی کرنے میں مخلص ہی نہیں ہیہر علاقہ میں عوام سراپا احتجاج ہیں لیکن حکومتی رویہ غیر سنجیدہ اور ناقص پالیسیوں پر مبنی ہے جو مسائل حل کرنے کے بجائے انہیں مزید بڑھا رہا ہے۔بی این پی (عوامی) کے قائد نیحکومت سے میرکامران جتک کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف فوری اور مثر کاروائی نہ کی گئی تو حالات مزید خرابی کی طرف جائیں گے جسے روکنا مشکل ہوگی عوام کی جان ومال کی تحفظ حکمرانوں کی اہم ذمہ داریوں شامل ہے ان سے غافل رہ کرعوام کو تحفظ فراہم نہ کرنا حکومتی رٹ کمزورہونے کے مترادف ہونگے۔متعلقہ عنوان :
خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں

و*بگ کیچ اپ مہم 16 جون 2025 سے ضلع کی 33 یونین کونسلز میں باضابطہ طور پر شروع کی جائے گی

۔خضدارمیں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال میر کامران جتک کی خضدار میں دن دیہاڑے قتل قابل مذمت اقدام ..

صوبے میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی ،عوام عدم تحفظ کا شکار ،حکمرانوں کی بے حسی انتہاء کو پہنچ چکی ہے، میراسراراللہ ..

ذ*خضدار کے علاقے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

Yخضدار،چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گرفتار

gوفاقی محتسب ریجنل آفس خضدار کا کھلی کچہری کا انعقاد

Qخضدار کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد

Yخضدار،چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گرفتار

gوفاقی محتسب ریجنل آفس خضدار کا کھلی کچہری کا انعقاد

خضدار ،لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

خضدار پولیس نے چوری ،ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا

ًپولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، ایس پی محمد زمان
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق