gوفاقی محتسب ریجنل آفس خضدار کا کھلی کچہری کا انعقاد
جمعرات 12 جون 2025 03:30
(جاری ہے)
اس موقع پر تمام متعلقہ وفاقی اور صوبائی محکم جات کے نمائندے موجود رہیں گے، جو عوام کی شکایات سنیں گے اور ان کے فوری حل کی کوشش کریں گے۔
کچہری میں شہریوں کو اپنے مسائل پیش کرنے اور متعلقہ حکام سے براہ راست رجوع کرنے کا موقع ملے گا۔ وفاقی محتسب کے ترجمان آفیسر کے مطابق، یہ کوشش کی جارہی ہے کہ عوامی شکایات کو موثر اور شفاف طریقے سے نمٹا کر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ضلع قلات اور ملحقہ علاقوں کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مسائل پیش کریں۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں

و*بگ کیچ اپ مہم 16 جون 2025 سے ضلع کی 33 یونین کونسلز میں باضابطہ طور پر شروع کی جائے گی

۔خضدارمیں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال میر کامران جتک کی خضدار میں دن دیہاڑے قتل قابل مذمت اقدام ..

صوبے میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی ،عوام عدم تحفظ کا شکار ،حکمرانوں کی بے حسی انتہاء کو پہنچ چکی ہے، میراسراراللہ ..

ذ*خضدار کے علاقے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

Yخضدار،چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گرفتار

gوفاقی محتسب ریجنل آفس خضدار کا کھلی کچہری کا انعقاد

Qخضدار کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد

Yخضدار،چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گرفتار

gوفاقی محتسب ریجنل آفس خضدار کا کھلی کچہری کا انعقاد

خضدار ،لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

خضدار پولیس نے چوری ،ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا

ًپولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، ایس پی محمد زمان
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق