خضدار ،لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

بدھ 11 جون 2025 20:10

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء) خضدار کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے مین لے لی۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق بدھ کو خضدار کے علاقے وڈھ وہیر سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی جس کی شناخت حمید الرحمان ولد مولوی الہیٰ بخش سکنہ وہیر کے نام سے ہوئی ہے لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں