پیرامیڈیکس کا کردار محکمہ ہیلتھ میں بنیادی اور تسلیم شدہ ہے، ڈاکٹر محمد مراد مینگل
جمعہ 16 نومبر 2018 18:51
(جاری ہے)
اجلاس میں کابینہ کے عہدیدار جنرل سیکریٹری عبدالرشید غلامانی چیئرمین محمد یوسف موسیانی سمیت شامل تھے ، جب کہ اس موقع پر ہیلتھ ڈیپارٹ منٹ کے آفیسرزڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ قلات ڈویژن ڈاکٹر محمد مراد مینگل ڈی ایچ او خضدار ڈاکٹر سومار خان بلوچ ، ایم ایس خضدار ہسپتال ڈاکٹر محمد اسماعیل باجوئی ، ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی مجیب بلوچ و دیگر نے شرکت کی ۔
اجلاس سے پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن ضلع خضدار کے صدر محمد اسماعیل زہری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پیرامیڈیکس بے حد مسائل و مشکلات کے شکار ہیں برسوں سے پیرامیڈیکس کے چارٹر آف ڈیمانڈ نہیں پر عملدرآمد نہیں کیا جارہاہے، ہیلتھ پروفیشنل رسک الائونس سے بھی پیرامیڈیکس محروم ہیں ، سروس اسٹیکچر کی سہولت نہیں دی جارہی ہے اور پیرامیڈیکس کا کوئی پروموشن نہیں ہورہاہے ، ان تمام مسائل کے باوجود پیرامیڈیکس اپنی خدمات احسن انداز میں نبہارہے ہیں ، بے حد مشکلات اور مسائل میں کام کرنے کے باوجود پیرامیڈیکس تمام سہولیات ومراعات اور ترقی پانے سے محروم ہیں ،حکومت پیرامیڈیکس کے ان تمام جائز مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کرلے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے مہینے نئی کابینہ کی حلف برداری تقریب منعقد کی جائیگی، اور تمام تحصیلوں کا دورہ کیا جائیگا ، اس موقع پر ہیلتھ ڈیپارٹ منٹ کے آفیسرزڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ قلات ڈویژن ڈاکٹر محمد مراد مینگل ڈی ایچ او خضدار ڈاکٹر سومار خان بلوچ ، ایم ایس خضدار ہسپتال ڈاکٹر محمد اسماعیل باجوئی ، ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی مجیب بلوچ و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پیرامیڈیکس کے جتنے مطالبات ہیں وہ حق پر مبنی ہیں ، ضلع کے حوالے سے ان کے جتنے مسئلہ و مسائل ہیں وہ حل کیئے جائیں گے اور ہمار ی کوشش رہے گی کہ ہم مشترکہ ٹیم ورک کے طور پر کام کرکے محکمہ ہیلتھ کے نظام کو برقرار کھیں عوام کو علاج معالجے کے حوالے سے ریلیف دیں ، پیرامیڈیکس ہمارا حصہ ہیں اور ان کا کردار محکمہ ہیلتھ میں ایک ستون کا ہے جنہوںنے ہر مشکل مرحلے پر لیبارٹریز، ایمرجنسی وارڈز و دیگر شعبوں کی ذمہ داری سنبھال کر ڈاکٹرز کے کام کو مزید سہل بنا دیا ہے ۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار