خضدار،قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک موٹرسائیکل سوارگاڈی تلے آکرجان بحق

منگل 15 جنوری 2019 19:59

خضدار ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایکموٹرسائیکل سوارگاڈی تلے آکرجان بحق، وڈھ لیویز کے مطابق منگل کے روز قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب دو موٹرسائیکل ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں پھسل کر گرنے کے نتیجے میں پیچھے سے آنے والی گاڈی کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار دوبھائی شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں محمد وارث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ محمد اکبر کو علاج کی غرض سے ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کیا گیا ہے۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں