زہری ،ویگن سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 17 اپریل 2019 23:52

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2019ء) زہری میں ویگن سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا آمدہ اطلاعات کے مطابق گنداوہ سے زہری آنے والی ویگن گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے ایک شخص محمد اسماعیل جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں