نال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 19 ستمبر 2021 22:10

ْخضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2021ء) نال میں ایک شخص فائرنگ سے جاں بحق۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب نال گروک میں زمیندار دولت ولد گلداد بزنجو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ مقتول مشکے کا رہنے والا تھا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں