اے این پی کے صوبائی امیدوار عصمت اللہ خان انتقال کرگئے

منگل 30 جنوری 2024 20:52

ِکوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جنوری2024ء) کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کے امیدوارعصمت اللہ خان انتقال کرگئے۔عصمت اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے۔

کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں