ڈپٹی کمشنر قبائلی ضلع کرم نے عیدمیلادالنبی کے موقع پرتین روزہ مقامی تعطیلات کا اعلان کردیا

بدھ 14 نومبر 2018 15:55

کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2018ء) ڈپٹی کمشنر قبائلی ضلع کرم نے عیدمیلادالنبی کے موقع پرتین روزہ مقامی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز جاری سرکاری اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر قبائلی ضلع کرم نے عیدمیلادالنبی کے موقع پر بروز بدھ بمطابق 23 نومبر (بارہ ربیع الاول) عام تعطیل کے علاوہ پیر اور منگل کو بھی مزیددوروزہ مقامی تعطیلات کا اعلان کیا ہے اور یوں مقامی سطح پر تمام سرکاری ملازمین رواں ہفتہ کے اختتام پر دوروزہ ہفتہ وار چھٹیوں سمیت مجموی طورپر پانچ دن کی چھٹیاں منائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں