چین ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو چند ماہ میں مزید38زرعی ڈرونز دیگا

بدھ 12 اگست 2020 14:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2020ء) چین ٹڈی دل سے نمٹنے کے لئے پاکستان کو چند ماہ میں مزید38زرعی ڈرونز دے گا۔چائینہ اکنامک نیٹ کی اطلاع کے مطابق چین کی ممتاز کمپنی نے ڈرونز کی تیاری کے لئے پاکستان میںصنعتی یونٹ قائم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

(جاری ہے)

یہ ڈرونز فصلوں کے تحفظ اور ٹڈی دل پر قابو پانے کے لئے استعمال کئے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں