دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 6 دسمبر 2021 14:13

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 20100کیوسک اور اخرج 48000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد3400 کیوسک اور اخراج3400کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد8300کیوسک اور اخراج30000 کیوسک، چنابمیںمرالہ کے مقام پرآمد7500کیوسک اور اخراج 3000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد54200کیوسک اور اخراج 49700کیوسک،چشمہ آمد52500کیوسک اوراخراج 48000کیوسک، تونسہ آمد49200 کیوسک اور اخراج45000 کیوسک، پنجند آمد5500کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 42700کیوسک اور اخراج 37400کیوسک، سکھر آمد31500کیوسک اور اخراج 6800 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد4700کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1457.24 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.427 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1140.15 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.405 ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح642.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.064 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments