دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 17 جنوری 2022 14:43

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 13300کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد8400 کیوسک اور اخراج8400کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد11800کیوسک اور اخراج100 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد15900کیوسک اور اخراج 15900کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد15200کیوسک اور اخراج 15200کیوسک،چشمہ آمد19500کیوسک اوراخراج 15000کیوسک، تونسہ آمد24300 کیوسک اور اخراج24300 کیوسک، پنجند آمد76500کیوسک، اور اخراج 76500 کیوسک،گدو آمد 41400کیوسک اور اخراج 27400کیوسک، سکھر آمد16100کیوسک اور اخراج16100 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد5800کیوسک اور اخراج 500کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1443.34 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.973 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1133.05 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.169 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح643.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.089 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں