پی ایس او کے کارگو کو بروقت برتھ نہ ملنے کی وجہ سے سی این جی اسٹیشنز کو فوری بند کر دیا گیا

جمعرات 17 جنوری 2019 13:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2019ء) پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او ) کے کارگو کو بروقت (برتھ) نہ ملنے کی وجہ سے سی این جی اسٹیشنز کو ایک دن کیلئے فوری طور پر بند کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ایس این جی پی ایل کے ترجمان کے مطابق اس وجہ سے سسٹم میں300ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی کی کمی ہو گئی ہے ۔ آئندہ لائحہ عمل کا اعلان صورتحال کو جانچنے کے بعد کیا جائے گا۔ پی ایس او کا ایل این جی کارگو لو لائٹ ’’ کمزور سمندری لہروں‘‘ کی وجہ سے پورٹ قاسم میں داخل نہیں ہو سکے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں