ایف بی آر نے گریڈ19کی21 ایڈیشنل کیلکٹر آف کسٹم کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

جمعرات 22 اگست 2019 14:26

ایف بی آر نے گریڈ19کی21 ایڈیشنل کیلکٹر آف کسٹم کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2019ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گریڈ19کی21 ایڈیشنل کیلکٹر آف کسٹم کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر آف آڈٹ لاہور سومیرہ عمر کوایڈیشنل کیلکٹر کسٹم فیصل آباد، ایڈیشنل کیلکٹر آف کسٹم اپریزمنٹ لاہور سید علی عباس گردیزی کو ایڈیشنل کیلکٹریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ ملتان،ایڈیشنل کیلکٹر آف کسٹم فیصل آباد محمد طالب حسین کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل انٹرنل آڈٹ اسلام آباد،ایڈیشنل کیلکٹر آف کسٹم اپریزمنٹ لاہور محمد راشد منیر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ری فورسمنٹ اسلام آباد، ایڈیشنل کیلکٹر آف کسٹم لاہور فرحت علی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر پوسٹ کیلکرنس آڈٹ لاہور،ایڈیشنل کیلکٹریٹ آف کسٹم فیصل آباد عصمہ حمید کو ایڈیشنل کیلکٹر آف چیف انفورسمنٹ لاہور، ایڈیشنل ڈائریکٹر پوسٹ کیلکرنس آڈٹ اسلام آباد سالر خان کو ایڈیشنل کیلکٹریٹ آف کسٹم اپریزمنٹ لاہور، ایڈیشنل کیلکٹریٹ آف کسٹم ملتان اسد افضل کو ایڈیشنل کیلکٹریٹ آف کسٹم اپریزمنٹ لاہور، ایڈیشنل کیلکٹریٹ آف کسٹم اسلام آباد محمد اشفاق کو ایڈیشنل کیلکٹریٹ کسٹم پری وینٹو لاہور، ایڈیشنل کیلکٹر آف کسٹم کراچی محمد سید وٹو کو ایڈیشنل کیلکٹریٹ آف کسٹم لاہور پری وینٹو لاہور،ایڈیشنل کیلکٹریٹ آف کسٹم کراچی محمد عامر کو ایڈیشنل کیلکٹر آف کسٹم اپریزمنٹ کراچی،ایڈیشنل ڈائریکٹر انفورسمنٹ کراچی ساجد حیدر کو ایڈیشنل کیلکٹریٹ آف کسٹم کراچی،ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن پشاور واجد علی کو ایڈیشنل کیلکٹریٹ آف کسٹم کراچی، ایڈیشنل ڈائریکٹر ری فورسمنٹ کراچی یاسر وہاب کلور کو ایڈیشنل کیلکٹریکٹ آف کسٹم کوئٹہ،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کراچی عبداللہ حئی شیخ کو ایڈیشنل کیلکٹریٹ کسٹم گوادر، ایڈیشنل کیلکٹریٹ آف کسٹم حیدرآباد عامر نوازحمید کو ایڈیشنل کیلکٹریکٹ آف کسٹم کراچی، ایڈیشنل کیلکٹریٹ آف کسٹم کراچی نواب زیدی عالیہ دلاور کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ری فورسمنٹ کراچی،ایڈیشنل کیلکٹر کسٹم کیلکٹریٹ کراچی رحمت اللہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ کراچی، ایڈیشنل کیلکٹریٹ کسٹم کراچی شیراز حمید کو ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن کراچی، ایڈیشنل ڈائریکٹر ویلوایشن کراچی سعدیہ شیراز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلا ٹریڈ کراچی،ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹریڈ کراچی جنید احمد میمن کو ایڈیشنل کیلکٹریٹ آف کسٹم حیدرآباد آپریزر آفیسر کیلکٹریٹ آف کسٹم پری وینٹو لاہور خرم منیر کو پرنسپل آپریزر کے عہدے پر ترقی دیدی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں