لاہور،برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے اضافہ

بدھ 8 دسمبر 2021 23:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) شہرمیںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 265ہوگئی ،زندہ برائلرمرغی کی ایک کلو قیمت183روپے ہوگئی جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں