پنجاب اسمبلی کا اجلاس ( آج) دوبارہ شروع ہوگا

اتوار 12 مئی 2024 14:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2024ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج ( پیر ) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ خوراک اور محکمہ خزانہ سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے ،اجلاس میں توجہ دلائو نوٹسز کے علاوہ سرکاری بزنس بھی نمٹایا جائے گا۔ گندم خریداری پر عام بحث بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں